: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8ڈسمبر(ایجنسی) دوارکا سے ویشالی جا رہی دہلی میٹرو کی ٹرین سے آج شام پٹیل نگراسٹیشن پر اچانک چنگاری کی وجہ سے گہرادھواں پھیل گیا جس سے ٹرین کو خالی کرانا پڑا۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ذرائع کے مطابق مسافروں نے میٹرو کے اوپر لگے ایئر کنڈیشنز سے چنگاری نکلتی دیکھی اور اس کے بعد وہاں سے خوب دھواں نکلنے لگا۔ آنا فانا میں ٹرین کو خالی کرا لیا گیا۔